BreakingNews | انڈونیشیا کے ہوائی جہاز کو پیش آنے والے حادثہ میں ایک چھوٹی بچی زندہ مل گئی

2021-01-29 0

BreakingNews | انڈونیشیا کے ہوائی جہاز کو پیش آنے والے حادثہ میں ایک چھوٹی بچی زندہ مل گئی


گزشتہ دنوں انڈونیشیا کے ہوائی جہاز کو پیش آنے والے حادثہ کے تین یوم بعد امدادی کارکنوں نے اس بچے کو سمندر سے زندہ نکال لیا ہے۔ خیال کیا جاتا ہے کہ جب اسکی ماں کو جب یہ یقین ہو گیا کہ اب تقدیر کا لکھا نہیں ٹل سکتا تو اس نے اپنےبچے کو نشست کے نیچے موجود لایئف جیکٹ میں باندھ کر اسکے خالق و مالک کے حوالے کر دیا اور اس ذات پاک نے اپنی مشیئت، حکمت اور تدبیر سے اسکی ماں کی اس آخری خواہش کو پورا فرما دیا۔
سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ
وہ کون ہے جس نے اسکی ماں کے ذہن میں اسے بچانے کیلیے یہ تدبیر پیدا کی؟
وہ کون ہے جس نے اسے اتنے روز سمندر کی تند وتیز لہروں کے غیض و غضب سے بچاے رکھا ؟ وہ کون ہے جس نے اسے اتنے روز سمندر کی تہہ میں جانے سے محفوظ رکھا ؟
وہ کون ہے جس نے اتنے روز اسکے ننے منے جسم کو سمندر میں موجود خوفناک مخلوق کا لقمہ نہیں بننے دیا ؟
وہ کون ہے جس نے اتنے روز اسے نا موافق موسمی اثرات سے بچاے رکھا ؟
وہ کون ہے جو اسے اتنے روز کھلاتا پلاتا رہا ؟
وہ کون ہے جس نے سمندر کی تاریکی میں امدادی کارکنوں کو اس تک پنہچایا ؟ اللہ پاک جسے چاہئے زندگی عطا کرے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ رپوٹ کرتے ہیں محمدارشد اون کراچی

Follow us on (Youtube): https://bit.ly/39pYOzw
Follow us on (Facebook): https://bit.ly/3qb9FUQ
Follow us on (Twitter): https://bit.ly/38zmQJf
Follow us on (Instagram): https://bit.ly/35wriH1

Videos similaires